نئی دہلی ،20 جون (ایجنسی) صدارتی انتخابات کے لئے این ڈی اے کے امیدوار رام نام کوند نے آج بہار کے گورنر کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
start;">راشٹرپتی بھون سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر پرنب مکھرجی نے ان کا استعفی قبول کرلیا ہے۔
صدر نے مغربی بنگال کے گورنر کیشری ناتھ ترپاٹھی کو گورنر بہار کے فرائض بھی انجام دینےکو کہا ہے۔